Quick Request
گزارشات


ہمارے بارے میں
قرآنک ٹریٹمٹ انڈیا
قزآنی علاج میں خوش آمدید۔ جہاں ایمان قرآن پاک کی لازوال حکمت کے ذریعہ شفا سے حاصل ہوتا ہے ہم اس گہرے عقیدے کو فروغ دینے کیلئے وقف ہیں۔ کہ قرآن صرف ایک روحانی رہنما نہیں بلکہ جسم و دماغ کیلئے بھی شفا کا ذریعہ ہے۔ قرآنی علاج میں ہم لوگوں کو اللہ کے الفاظ کی شفا بخش طاقت کو بروئے کار لانے میں مدد کرنے کیلئے علم و مدد فراہم کرتے ہیں۔ہمارا نقطہ نظر مختلف بیماریوں اور چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے قرآنی آیات،دعاؤں اور روحانی طریقوں کے استعمال پر زور دیتا ہے۔چاہے وہ جسمانی بیماریاں ہوں یا جذباتی یا روحانی بیماریاں۔
20+
Years Experience
10k+
Happy People
99.9%
Solution
10+
Other Country Solution
Our Services
Quran Cures All Illness

دل کے دورے کا علاج قرآن سے
قرآن ہدایت و شفا حتمی ذریعہ ہے۔یہی وجہ ہے کہ وہ جسمانی و روحانی دونوں علاج پیش کرتا ہے۔ جبکہ دل کے دورے جیسی بیماری کیلئے طبی علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔ قرآن مجموعی طور پر فلاح و بہبود میں اہم کردار ادا کرنے والے عناصرجیسے جذبات،نفسیات و روح کو توقیت عطا کرتا ہے جس سے یہ عوامل ایک سپورٹ سسٹم کے طور پر کام کرتے ہیں۔

نظر بد سے حفاظت
نظر بد ایک حقیقت ہے جسے اسلام میں تسلیم کیا گیا ہے جو حسد یا حد سے زیادہ تعریف ہونے پر نقصان کی شکل میں سامنے آتی ہے۔قرآن و سنت ،نظر کے اثرات کو پہچاننے، روکنے اور اس کے علاج کے بارے میں واضح رہنمائی فراہم کرتے ہیں اور انہیں کی تجویز کردہ دعاؤں کے ذریعہ انسان اس سے نجات حاصل کرسکتا ہے۔

قرآن کے ذریعہ سحر و جادو سے شفا
کالا جادو جسے عربی میں سحر کہا جاتا ہے وہ تباہ کن عمل ہے جس کی قرآن میں مذمت کی گئی ہے۔یہ عمل افراد،ہی نہیں بلکہ خاندانوں کو بھی نقصان پہنچاتا ہے۔تا ہم، قرآن مجید علاج کے ذریعہ کالے جادو کے اثر سے بچنے کیلئے طاقتور علاج فراہم کرتا ہے۔

تمام بیماریوں کا علاج قرآن سے
قرآن صرف روحانی نشو ونما نہیں بلکہ جسمانی شفا کیلئے بھی رہنمائی کرتا ہے اور ذریعہ بھی بنتا ہے۔اللہ نے اپنی لامحدود حکمت کو اسی کتاب میں یکجا کر رکھا ہے جس میں تمام تر جسمانی و روحانی شفا کے نسخے موجود ہیں۔قرآنی علاج مصائب کو دور کرنے،جسمانی شفا دینے،روحانی سکون فراہم کرنے میں بہترین مددگار ہے۔اگر چہ جسمانی بیماری کیلئے طبی علاج کی ضرورت ہے مگر قرآن طبی نگہ داشت کی تکمیل کرتا ہے اور بیماری کی بنیاد کو ختم کرنے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔

جادو سے بچاؤ
اللہ نے قرآن میں متعدد آیات فراہم کی ہیں جو خاص طور سے جادو،جادو توڑنے اور نظر سے بد سے بچنے کیلئے مدد فراہم کرتی ہیں۔یہ آیات نقصان کے خلاف ڈھال کا کام کرتی ہیں اور اللہ پر ایمان کے ساتھ مومنین خود کو اور اپنے احباب کو اس سے بچا سکتے ہیں۔

ڈپریشن
ڈپریشن ایک جذباتی و نفسیاتی جد وجہد ہے جس سے دنیا بھر کے کرڑوں لوگ متاثر ہیں۔قرآن اس حوالے سے بہتر رہنمائی کرتا ہے اور اپنی آیات کے ذریعہخدا کی بارگاہ میع رجو،اس سے طلب رحمت،خود یقینی،اللہ پر بھروسہ اور سکون و راحت جیسی رحمتوں سے شفا حاصل کرنے میں مدد کرتا ہے۔
Why Choose Us
Six Reasons For People Choosing Us
دعا عامل
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.
Accredited
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.
Trained Workers
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.
Time Availability
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.
Quick Response
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.
1 Year Warranty
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.
People Say The Nicest Things
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.

Jeniffer Smith
CHEF

Pamela Duncan
DIRECTOR

Steve Tailor
CFO
Don't Know What To Start With?
حل حاصل کریں۔
Offices
Naseerul Mahdi Najafi
Your conversation will be kept secret.
Phone: +91 9005551412
Email: info@quranictreatment.com